معاشرے کے بے وسیلہ اور محروم طبقات کی دستگیری کرنے والے ادارے معاشرے کا حقیقی سرمایہ ہیں‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
حکومت پنجاب فلاحی اداروں کی بھرپور معاونت کررہی ہے، حکومت پنجاب نے بے وسیلہ بچوں کے لئے انڈوومنٹ فنڈ اورپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے توسط سے مفت تعلیم کاسلسلہ شروع کررکھا ہے ‘صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت
اتوار 4 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بے وسیلہ اور معاشی تنگدستی کا شکار افراد کی بحالی کے عمل کو ارادوی شکل دی ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ مخلوق خدا کی بھلائی کے عمل میں پوری قوم کو یکساں طور پر شریک کیا جائے۔سماجی بھلائی ایک عظیم نیکی ہے جس سے پورا معاشرہ فیض یاب ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے لئے انڈوومنٹ فنڈ اورپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے توسط سے مفت تعلیم کا منظم سلسلہ شروع کررکھا ہے جس سے لاکھوں گھرانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ سماجی خدمت کرنے والے ایسے اداروں کی حوصلہ افزائی سے دیگر صاحب ثروت افراد اوراداروں کو بھی نیکی کے اس عمل میں شریک ہونے کی تحریک ملتی ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر الماس بٹ کو ایس او ایس چلڈرن ویلج کے بچوں کے لئے اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے کا عطیہ بھی دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
9مئی کیسز،عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 14ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.