لاڑکانہ، آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ کے زیر اہتمام سندھی ثقافت دن کے موقع پر ڈرامہ ’’ سندھی ٹوپی وارا‘‘ پیش کیا گیا
اتوار 4 دسمبر 2016 19:40
(جاری ہے)
ڈرامے کے انٹرویل سے قبل حضورو اپنی بیوی صدوری کو طلاق دے کر گھر سے نکال دیتی ہے جس کے بعد حضورو کے گھر میں فاقہ کشی کی صورتحال جنم لیتی ہے جس دوران حلیم اپنے بیٹوں کے ہمراہ ایک پلاننگ کے تحت صدوری کا دوبارہ رشتہ پاگل کزن سے کروانے کے لیے جتن کرتی ہے اور اس پاگل شخص سے یہ طئے ہوتا ہے تم صرف ایک رات کے لیے صدوری سے شادی کرکے اسے طلاق دو جس کے بعد ہم دوبارہ اسے حضورو سے شادی کروائیں گے جس پر صدوری راضی ہوکر شادی کے لیے حامی بھرتی ہے۔
ایک دن گذرنے کے بعد جب صدوری کو ساری سازش کے متعلق بتا چلتا ہے تو وہ اپنے سابق شوہر، سسر اور دیگر گھر والوں کو کہتی ہے کہ ’’بیٹیاں تو سات قرآن کے برابر ہوتی ہیں لیکن آپ نے بیٹیوں کے تقدس کو پائمال کرکے انہیں دوکان پر رکھی ہوئی کوئی چیز سمجھی ہے جو ایک سے بیچ کر دوسرے کو دی جاتی ہے‘‘ جس پر حضورو اور اس کے گھر والے صدوری سے معافیاں مانگتے ہیں اور صدوری انہیں ہمیشہ کے لیے معاف کرکے دوبارہ حضورو سے شادی کرتی ہے جس پر ڈرامے کا اختتام ہوتا ہے۔ ڈرامے کے دوران مختلف سندھی گیتوں پر رقص دیکھ کر لوگوں نے ڈرامے کو خوب پسند کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.