نیوٹیک کے زیر اہتمام ہنرمندی کے علاقائی مقابلے (آج) سے شروع ہوں گے
اتوار 4 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
ان شعبہ جات میں آٹوکیڈ، جنرل الیکٹریشن، پلمبنگ، پائپ فٹنگ، بیوٹیشن، فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات سازی شامل ہیں۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیوٹیک کے زیر اہتمام قبل ازیں ملک بھر میں ہنرمندی کے زونل سطح کے مقابلے ہوئے تھے اور ان مقابلہ جات میں جیتنے والے اب صوبائی سطح کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ دریں اثناء نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا کہ مہارت کے آج شروع ہونے والے مقابلہ میں نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے پر بھرپور توجہ دی گئی ہے تاکہ وہ ملک کے اندر اور بیرونی ممالک میں بہتر اور اچھی ملازمتیں حاصل کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو تکنیکی اور پیشہ وارانہ ہنرمندی سے آراستہ کرنا کسی بھی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہیں کھول دیتا ہے۔ ان مقابلوں کی ہر ٹریڈ میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن لینے والوں کو بالترتیب 75 ہزار روپے، 50 ہزار اور 30 ہزار روپے کے انعامات دیئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.