روسی فورسزکی کارروائی، داعش کا سربراہ اورپانچ ساتھی داغستان میں مارے گئے
رستم اصیل داروف اور اس کے ساتھی ایک گھر میں چھپے ہوئے تھے، مذاکرات کی پیش کش کی مگرجھڑپوں میں مارے گئے
پیر 5 دسمبر 2016 12:31
(جاری ہے)
پھر حکام نے ان جہادیوں کے ساتھ بات چیت کی کوشش کی تو ان عسکریت پسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی۔
اس دوران یہ پانچوں جہادی سکیورٹی دستوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔بعد ازاں روسی حکام نے جب اس گھر کی تلاشی لی تو انہیں وہاں سے متعدد خودکار آتشیں ہتھیاروں کے علاوہ کافی مقدار میں گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی ملا۔ نیوز ایجنسی تاس کے مطابق رستم اصیل داروف شمالی قفقاذ کے علاقے میں داعش کا سربراہ تھا اور اس نے 2010ء میں دو خودکش بمبار خواتین کی مدد سے ماسکو کے ریڈ اسکوائر میں ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی بھی کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.