قدرتی آفات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آٹھویں قومی نمائش جامعہ پشاور میں پرسوں منعقد ہوگی
پیر 5 دسمبر 2016 13:19
(جاری ہے)
نمائش میں ملک بھر سے 200 سکولز ،30 یونیورسٹیز ، 70 کالجز کے طلبا ء اور 100 سے زیادہ سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے اہلکاروں کی شرکت متوقع ہیں۔
نمائش کے علا وہ آفا ت کے انتظام و انصرام ، ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور قومی سطح پر آفات کی روک تھام کی کا وشوں پر سیمینارز کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہیں ۔ خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 اور ہلال احمر پاکستان کے اہلکار طلباء کو ابتدائی طبی امداد ، آگ بجانے ، تلاش اور بچھاؤں کے طریقے بھی سکھا ئیں گے ۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا ماحولیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کے انصرام و انتظام کے حوالے سے اچھے طرز عمل کے پیغامات ملکی اور بین الا قوامی سطح پر پھیلائی گی۔ نمائش بنیادی طور پر حکومت پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی اور اقوا م متحدہ کے بین الا قوامی حکمت عملیوں جیسے سینڈائی فریم ورک‘ ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیرس معاہدہ اور پائیدار ترقی کے اہداف کے مقامی سطح پر نفاذ کیلئے ایک وکالتی کا وش ہے۔ نمائش کا اہتمام پشاور یونیورسٹی کے ذیلی ادارے سنٹر فارڈیزاسٹر پریپر ڈ نس اینڈ مینجمنٹ (سی ڈی پی ایم) کے والنٹیئر کلب نے پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا ، یو این ڈی پی، اے سی ایف ، ہنڈی کیف، ایکشن ایڈ اور دی این جی او ورلڈ فاونڈیشن کے اشتراک سے کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.