بھارت جیسے ممالک نہیں چاہتے کہ پاکستان میں امن ہو : لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ
بھارت سارک کانفرنس رکوا سکتاہے تو پاکستان ہارٹ آف ایشیا رکوانے کیلئے لابنگ کیوں نہ کر سکا
پیر 5 دسمبر 2016 16:24
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ نواز حکومت سندھ کو مطلوبہ افسران نہ دے کر سندھ وفاق کو کمزور کررہاہے۔ لوگ حقیقی احتساب چاہتے ہیں ایسا نہیں جیسا پیپلز پارٹی کے ساتھ کیا گیاانہوں نے مز ید کہاکہ حکمرانوں کی کر پشن اور لو ٹ مار کی سزا عام آدمی کومل رہی ہے ،حکمران غریب عوام کا مسلسل خون چوس رہے ہیں ، بجلی اور گیس کے بحران سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں جس دن سے شریف براداران کی حکومت اقتدار میں آئی ہے اُس دن سے ہی انہوں نے عوام کا محال کیا ہو ا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شریف خانددان خوشحال اور پاکستا نی عوام بد حال ہو چکے ہیں،حکومت نے عوام کو ئی ریلیف فراہم نہیںکیا ،اشیاء خودو نوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں،حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملک ترقی کی بجا ئے تنزلی کی طرف جا رہا ہے مسائل میں کمی کے بجا ئے دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ،حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.