سرگودھا،محکمہ انٹی کرپشن نے ڈی سی او آفس میانوالی پر چھاپہ ، 1300سے زائد جعلی اسلحہ لائسنس قبضہ میں لے لیے
کمپیوٹرائزڈ ہونے والے 14ہزار سے زائد لائسنسوں کی چھان بین کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
پیر 5 دسمبر 2016 16:33
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کر پشن سرگودھا ڈویڑن ریحانہ فر حت سر کل آفیسر اینٹی کرپشن میانوالی عصمت اللہ بند یا ل نے سرگودھامیں ہنگا می پر یس کا نفرنس کے دوران انکشا ف کیا کہ ڈی سی او آ فس میانوالی میں جعلی اسلحہ لائسنس تیا ر کر نے میں سنگین بے ضابطگیا ں پکڑ ی گئی ہیں اور ابتدائی تفتیش میں 1313 جعلی اسلحہ لا ئسنس برآمد کر کے تما م ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔
پریس کا نفر نس میں بتا یا گیا کہ سینئر کلر ک محمد اکر م سینئر کلر ک محمد اشر ف جو نیئر کلر ک رمضا ن عر ف جا نی اور نا ئب قاصد عا د ل شا ہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ ایک کلر ک فیاض اور پرائیویٹ ایجنٹ نو ید مفرو ر ہے جن کی گرفتار ی کے لئے چھا پے ما ر ے جا رہے ہیں۔محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران نے بتا یا کہ 15 ہز ا ر روپے کے عوض جعلی اسلحہ لا ئسنس تیا ر کیا جا تا تھا 14728 ایسے اسلحہ لا ئسنسو ں کی چھا ن بین ابھی کر نا باقی ہے جو کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لا ئسنس بنا دیئے گئے ہیں۔پریس کا نفر نس میں بتا یا گیا کہ میانوالی کے نو اب آ ف کا لا با غ فیملی کے بھی پا نچ جعلی اسلحہ لا ئسنس تیا ر کئے گئے ہیں 222 رائفل 223 رائفل۔12 بور بند وق اور 30 بور پسٹل اور ریوالور 32 بور کے جعلی اسلحہ لائسنس بنا ئے گئے۔ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ریحا نہ فر حت نے مز ید بتا یا کہ اس با ت کی بھی تحقیقات کر یں گے کہ جعلی اسلحہ لا ئسنس دہشت گر د ی ٹارگٹ کلنگ یا کسی اور واردات میں تو استعمال نہیں ہوئے اس سلسلہ میں حسا س اداروں اور قا نو ن نا فذ کر نے والی ایجنسیو ں کے ساتھ مل کر تحقیقات کو مز ید آ گے بڑ ھا یا جا ئے گا۔مز ید برآ ں انکشا ف ہو ا ہے کہ خیبر پختو ن خواہ کے بعض علاقوں بنو ں اور مر د ا ن سے تعلق رکھنے والے لو گو ں کے بھی میانوالی میں جعلی اسلحہ لائسنس تیا ر کئے گئے ہیں۔اینٹی کرپشن حکا م نے گرفتار ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا اور ڈی سی او آ فس میانوالی کی اسلحہ برانچ سیل کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.