میرپور خاص،مسافر گاڑیوں میں سی این جی، ایل پی جی اور ایل این جی گیس سلنڈر کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی
پیر 5 دسمبر 2016 17:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے سی این جی پمپ اسٹیشن ایل این جی اور ایل پی جی کے دُکان مالکان کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ گاڑیوں میںگیس بھرنا بند کردیںخلاف ورزی کرنے پر انکی دُکانیں اور پمپنگ اسٹیشن سیل کرکے لائسنس منسوخ کردئے جائیں گے۔
ٹرانسپورٹ مالکان کوہدایت کی ہے کہ اپنی گاڑیوں میں گیس سیلنڈر فوری طور پر نکال دیںخلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرکے گاڑیاں بند کردی جائیں گی ۔ انہوں نے ضلعے کے تمام اسٹک ہولڈرز سے اپیل کی ہے کہ کورٹ کے احکامات پر مکمل عمل درآمد کیاجائے بصورت ِدیگر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.