قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے امدادی سرگرمیوں کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا ‘مہر اعجاز احمد چلانہ
موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے ، دنیا سمٹ کر ایک گاؤں بن گئی ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے امدادی سرگرمیوں کی فراہمی مزید آسان بنائی جائے گی اور متاثرین کو فراہم کئے جانے والے امدادی سامان کی ترسیل اور وصولی کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا‘وزیر برائے قدرتی آفات
پیر 5 دسمبر 2016 17:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کو روکا نہیں جا سکتا ،ان کے سدباب اور امدادی سرگرمیوں کے لئے کمانڈ سسٹم کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ PDMA کی موثر امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے قدرتی آفات سے نمٹنے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی سطح پر امدادی سرگرمیوں کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی آسانی کے لئے محکمے کی ہیلپ لائن 1029 سے تبدیل کر کے 1133 کر دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی محکمے کے وئیر ہاؤسسزware houses کا دورہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔ دنیا سمٹ کر ایک گاؤں بن گئی ہے ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے امدادی سرگرمیوں کی فراہمی مزید آسان بنائی جائے گی اور متاثرین کو فراہم کئے جانے والے امدادی سامان کی ترسیل اور وصولی کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا ویژن عوام الناس کی خدمت ہے اس میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.