پی آئی اے نے 2020 تک فضائی بیڑے میں 60جہاز شامل کرنے کا ہدف مقررلیا
پیر 5 دسمبر 2016 19:58
(جاری ہے)
انہوں نے بتا یا کہ آئندہ سال سے پی آئی اے آپریٹنگ لاسز کو ختم کر کے آپریٹنگ پرافٹ کی پالیسی پر کام شروع کر ے گی جس کا مقصد آپریشنل سائیٹ پر آمدن بڑھا نا ہے ۔
عامر علی نے بتا یا کہ پی آئی اے کی ٹکٹنگ کی فروخت براہ راست سمارٹ فون کے ذریعے کرنے کے لئے تیزی سے کام کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی روٹس پر بین الاقوامی معیار کے طیارے لانے کے لئے بھر پور کوششیں جاری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایک سال کے دوران پی آئی اے نے 10لاکھ اضافی مسافروں کو پی آئی اے میں لانے میں کامیاب رہی ہے ‘اسی طرح مقامی روٹس پر 14فیصد اور بین الاقوامی روٹس پر 4فیصد اضافی مسافر وں نے پی آئی اے کے ذریعے سفر کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.