نیشنل ایکشن پلان پرعمل سے90فیصدمسائل حل ہوجائیں۔چوہدری شجاعت
بلاول بھٹوعمرسے زیادہ بڑی باتیں کررہے ہیں،آصف زرادری سے کوئی رابطہ نہیں ہے،پیپلزپارٹی ابھی اس قابل نہیں کہ سڑکوں پرنکل سکے،ایجنڈانہیں تھا توسرتاج عزیزکوبھارت نہیں جاناچاہیے تھا،سیاسی قیادت کومتحدہوکرفیصلے کرناہونگے۔صدرمسلم لیگ(ق)کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 19:57
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) :مسلم لیگ(ق)کے صدراور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل سے90فیصدمسائل حل ہوجائیں،بلاول بھٹوعمرسے زیادہ بڑی باتیں کررہے ہیں،آصف زرادری سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔پیپلزپارٹی ابھی اس قابل نہیں کہ سڑکوں پرنکل سکے،ایجنڈانہیں تھا توسرتاج عزیزکوبھارت نہیں جانا چاہیے تھا،سیاسی قیادت کومتحدہوکرفیصلے کرناہونگے۔
انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان سب سے زیادہ اہم ہے۔(جاری ہے)
نیشنل ایکشن پلان پرتمام جماعتوں کے دستخط ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان پرعمل سے90فیصدمسائل حل ہوجائیں۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ بلاول بھٹوعمرسے زیادہ بڑی باتیں کررہے ہیں۔آصف زرادری سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔پیپلزپارٹی ابھی اس قابل نہیں کہ سڑکوں پرنکل سکے۔
انہوں نے کہا کہ جب ملک کاکوئی وزیرخارجہ ہی نہیں توپالیسی کون بنائے گا؟سرتاج عزیزکوبھارت نہیں جانا چاہیے تھا۔سرتاج عزیزکے پاس کوئی ایجنڈابھی نہیں تھا،میڈیاکوبھی دھکے پڑے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت کومتحدہوکرفیصلے کرناہونگے۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ پرویزمشرف کوسیاست کی بجائے ابھی آرام کرناچاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.