ربیع الاول میں فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے غفلت ہرگزبرداشت نہیں کی جائیگی،رائو محمد قاسم
منگل 6 دسمبر 2016 17:12
(جاری ہے)
انہوں نے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز سیوریج اور واٹر سپلائی کو ہدایت کی ہے کہ وہ میلاد کمیٹیوںاور جلوس انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں اور جلوس روٹس پر فراہمی و نکاسی آب کی شکایات دور کرنے کے ساتھ گٹر وں پر ڈھکن کی (100) فیصد موجودگی کو بھی یقینی بنائیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ربیع الاول کے سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹرز سیوریج نارتھ ڈویژن ، سائوتھ ڈویژن سنٹرل ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر سپلائی کو خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے تمام آفیسران کو اپنی اپنی حدود میں میلاد النبی کے تمام جلوسوں کے روٹس پر انتظامات کے سلسلے میں پلان تیار کرنے کی ہدایت کی اور جلوس شروع ہونے سے قبل متعلقہ روٹس پر فراہمی و نکاسی آب کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کا حکم دیا ۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.