آیوڈین ملے نمک کاروزانہ استعمال ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے بے حدضروری ہے،مقررین
منگل 6 دسمبر 2016 17:13
(جاری ہے)
محمدعثمان واہلہ فیلڈآفیسر،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ہیڈکوارٹرراجن پورڈاکٹرریاض احمدمستوئی، ڈسٹرکٹ فوڈانسپکٹرہیلتھ محمداکرم وسیم نے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ /ٹریننگ میں سنیٹری انسپکٹروں اورفوڈانسپکٹروں کو فوڈاتھارٹی کے تحت آیوڈین کی غذائی ضروریات اوراہمیت کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ ’’صحت منداورذہین قوم کی تشکیل کیلئے آیوڈین ملے نمک کاروزانہ استعمال مکمل ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے بے حدضروری ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے مزیدبتایاکہ آیوڈین قدرتی ذرائع ،کمی کی وجوہات، انسانی جسم کو آیوڈین کی ضروریات وکمی سے مسائل ، انسانی جسم کو درکارآیوڈین کی مقدار ، کمی دورکرنے کاحل ، مائوں اور6سے بارہ سال کے بچوں میں کمی ، گھروں میں آیوڈین ملے نمک کااستعمال ، آیوڈین ملے نمک کی تیاری، جانچنے کاطریقہ، قواعدوضوابط،معیار، پیکنگ کی بنیادی معلومات، خلاف ورزی پرقانونی کاروائی، ڈسٹرکٹ سنیٹری انسپکٹرز اورفوڈانسپکٹرزکاکردار، معائنہ کرنے کاطریقہ کار، وغیرہ کے بارے میں تفصیل سے شرکاء کوبتایااورسکھایاگیا۔انہوں نے مزیدبتایاکہ آیوڈین میں کمی کے باعث چھوٹے بچوں میںگنگابہرہ،بھینگاپن اورذہنی کمزوری جیسی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ آیوڈین ملانمک استعمال کرنے سے آئندہ نسلوں کو بیماری سے بچایاجاسکتاہے۔ بچے صحت اورچاک وچوبندرہتے ہیں۔ اسلئے آیوڈین ملانمک ہی صحت کیلئے ضروری ہے۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.