اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی
پاناما بل کی منظوری ،ْپارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے قیام سمیت پانچ نکات ایجنڈے میں شامل کرنے کا مطالبہ
منگل 6 دسمبر 2016 17:41
(جاری ہے)
اپوزیشن کے 36 سینیٹرز کے دستخطوں کیساتھ سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن سینیٹرز اعتزاز احسن اور تاج حیدر نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ، ریکوزیشن میں مطالبہ کیا گیا کہ ایوان بالا کا اجلاس بلا کر پاناما بل کی منظوری پر غور اور پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی قائم کی جائے ۔
حزب اختلاف سینیٹ نے مطالبہ کیا کہ سیاسی قیدیوں ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر خصوصی کمیٹی کی تیسری عبوری رپورٹ اور کمپنیز آرڈیننس 2016 کے معاملے پر بھی غور کیا جائےمزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.