ربیع الاول کے مہینے میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
منگل 6 دسمبر 2016 22:29
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کو ہدایت کی ہے کہ صوبہ کے دیگر اضلاع اور شہر میں ماہ ربیع الاول کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریبات اور جلوسوں کو ضروری سیکیورٹی فراہم کی جائے اس حوالے سے انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ رضوان میمن کو ہدایت کی کہ وہ لوکل باڈیز کو صفائی کے لئے خصوصی انتظامات خاص طور پر جلوسوں کے راستوں پر صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کراچی واٹر بورڈ کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ گٹر سسٹم کو بہتر بنائیں تاکہ نکاسی آب کے مسائل پیدا نہ ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ ربیع الاول کے مہینے میں سیرت النبی ﷺکانفرنس وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد کرایں گے جس میں مذہبی اسکالرز کو بھی مدعو کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.