کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے جنرل سیکریٹری شعیب احمد کی ابصارعا لم اور ڈائر یکٹر جنرل پیمرا جا وید اقبال سے ملاقات
مختلف چینلوں سے صحافیوں کے بلاجواز اور بلاضابطہ برطرفی، رپورٹرز، کیمرامین ، ڈرائیوروں اور دیگر ٹیکنیکل اسٹاف کے لیے سیفٹی ٹریننگ اور چینلز کے لائسنس کی معطلی سمیت دیگر مسا ئل سے آگا ہ کیا
منگل 6 دسمبر 2016 22:47
(جاری ہے)
اجلاس میں ایکسپر یس میڈیا گر وپ سے صحا فیوں کی متو قع بر طر فی، جبکہ چینل سیون نیوز، ٹونٹی فور نیوز اور کے ٹونٹی ون سے صحافیوں کی بلاجواز برطرفی پر شد ید تشو یش کا اظہار کیا۔
اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)،کراچی یونین آف جرنلسٹس ، پا کستا ن فیڈرل یو نین آف جر نلسٹس اور پریس کلبوں کے مشورے سے چینلز کے لیے میڈیا پرسنس کی بھرتی اور برطرفی سے متعلق قواعد وضوابط طے کرے گا۔ اجلاس میں مشترکہ ٹریننگ ورکشاپس کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔سیکریٹری کے یو جے شعیب احمد نے چینلز کے لائسنس کی معطلی سے متعلق صحافیوں میں پائی جانے والی تشویش سے بھی چیئرمین پیمرا کو آگاہ کیا اور مستقبل میں چینلز کے لیے سنگین نوعیت کے سزاوں کے فیصلے سے قبل صحافی تنظیموں کے تحفظات دور کرنے پر زور دیامزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.