بھکر کی دو سڑکوں کی بحالی وکشادگی کاکام مکمل کرلیا گیا،ڈی او پلاننگ
منگل 6 دسمبر 2016 23:07
(جاری ہے)
ڈی اوپلاننگ نے کہاکہ تیسرے مرحلہ میں مکمل کی گئی دونوں دیہی سڑکوں کی مجموعی لمبائی ساڑھے تینتیس کلومیٹر بنتی ہے جن میں 17.70کلومیٹر لمبی جھنگ روڈتا59ٹی ڈی اے موڑبراستہ 42/43ٹی ڈی اے،54ٹی ڈی اے اور15.75کلومیٹر لمبی بستی سہواگ تا جھوک سامٹیہ براستہ بستی چوہان تاجھوک حافظ والی روڈشامل ہے جن کی بحالی وکشادگی کاعمل بالترتیب 153ملین روپے اور150ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔
انہوںنے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے دیہی روڈزپروگرام کے تحت ضلع میں اب تک مکمل کیے گئے تینوں مرحلوں میں مجموعی طورپر ساڑھے چھیانوے (96)کلومیٹر لمبی9سڑکوں کی بحالی وکشادگی پر 836ملین روپے لاگت آئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.