صوبائی حکومت تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے میں ناکام ہو گئی ہے‘ ریاض باغی
بدھ 7 دسمبر 2016 17:49
(جاری ہے)
گورنمنٹ ڈگری کالج حیات آباد پشاور میں 20 رکنی طلباء وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے این پی پختونوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے اور 2018ء میں برسر اقتدار آ کر نہ صرف یکساں نظام تعلیم کا خواب پورا کریگی بلکہ صوبہ بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا فوری نفاذ عمل میں لائیگی‘ صوبائی حکومت ساڑھے تین سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود عام الیکشن میں اپنے وعدے ایفاء نہ کر سکی‘ انہوں نے کہا کہ اے این پی نے اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں تعلیم کیلئے جتنا کام کیا پچھلے 65 سالوں میں کسی جماعت نہیں کیا ہو گا‘ تعلیم کو عام کرنا اے این پی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.