حادثے کاشکارہونیوالی قومی ایئرلائن کی پروازمیں مذہبی اسکالرجنیدجمشیدبھی سوارتھے

مذہبی اسکالرجیندجمشیدکے ہمراہ اہلیہ نیہاجنیدبھی تھیں،طیارے میں جنیدجمشیدکاسیٹ نمبر27سی تھا۔جنیدجمشیدکے بھائی کی تصدیق

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 7 دسمبر 2016 17:28

حادثے کاشکارہونیوالی قومی ایئرلائن کی پروازمیں مذہبی اسکالرجنیدجمشیدبھی ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07دسمبر2016ء):حادثے کاشکارہونیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز661میں مذہبی اسکالرجنیدجمشید بھی سوارتھے۔ذرائع کے مطابق مذہبی اسکالرجنیدجمشیدتبلیغ کے سلسلے میں چترال گئے ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

ذرائع کاکہناے کہ معروف مذہبی اسکالرجنیدجمشیدبھی طیارے میں سوارتھے۔جبکہ جیندجمشیدکے ہمراہ انکی اہلیہ نیہاجنیدبھی تھیں۔طیارے میں جنیدجمشیدکاسیٹ نمبر27تھا۔جنیدجمشیدکے بھائی نے تصدیق کی ہے کہ جنیدجمشیدبھی اسی طیارے میں سوار تھے۔بھائی کاکہناہے کہ جنیدجمشید سے آخری بارایئرپورٹ پربات ہوئی۔