خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے کے ایک اور سروس سینٹر کا افتتاح ملتان میں کردیا
علاقے میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی نئے اور پرانے صارفین تک پہنچ میں اضافہ ہوگا، اعلامیہ
بدھ 7 دسمبر 2016 20:44
(جاری ہے)
یہ نیا سروس سینٹر ملتان کے رہائشیوں کو مائیکرو فنانس کی سہولت حاصل کرنے اور اس کے ذریعہ روزگار کے مواقعے بڑھانے کی معلومات فراہم کرے گا۔
یہ علاقے کے صارفین کی رہنمائی کرے گا کہ کیسے مائیکرو فنانس کے ذریعہ عورتوں کو بااختیار کر کے ایک پائیدار اور ترقی یافتہ معاشرہ کا قیام ممکن ہے۔ یہ سروس سینٹر سٹیٹ بینک کی متعین کردہ پالیسیوں کے مطابق خدمات فراہم کرے گا۔ اس سروس سینٹر کا سٹاف مکمل تربیت یافتہ ہے تا کہ وہ خوش حالی مائیکرو فنانس بینک کی جانب سے دی جانے والی سیونگ اور قرضوں کی سہولیات کے بارے میں نئے اور پرانے صارفین کی مکمل رہنمائی کر سکے۔ اس سروس سینٹر کی مدد سے شجاع آباد کی مین برانچ پرانے اور نئے صارفین کو رسمی مالی سہولیات کی رسائی فراہم کر سکے گی جن میں مائیکرو کریڈٹ سیونگ اور ڈیپازٹ اور مقامی ترسیلات زر کی ادائیگیاں شامل ہیں۔ یہ سروس سینٹر اس بات کو ممکن بنائے گا کہ گروپ لون کے صارفین کو ہر قسم کی مدد حاصل ہو جیسے کہ تمام صارفین کی رہنمائی، قرض کی درخواست دینے کی سہولت اور اس کی ادائیگی وغیرہ ایک ہی چھت کے نیچے ممکن ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.