حویلیاں میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعال کر دیا گیا،این ڈی ایم اے

بدھ 7 دسمبر 2016 22:17

حویلیاں میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعال کر دیا گیا،این ڈی ایم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) کی معاونت اور امدادی سرگرمیوں میںتعاون کے لئے حویلیاں میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعال کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تحصیل حویلیاں میں ضلع ایبٹ آباد میں قائم کیے گئے سینٹر کی ہیلپ لائن 051-9205037‘111-157-157 پر مشتمل ہے ۔