ْحکومت پنجاب کی آمرانہ پالیسوں سے سرکاری سکولوں کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے،محمد ظفر جمیل
بدھ 7 دسمبر 2016 22:22
(جاری ہے)
اساتذہ کی عزت و توقیر کی بحالی کی بجائے انہیں مختلف حیلوں بہانوں سے ذلیل و خوار کر رکھا ہے۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن اور بورڈز رزلٹ پر اساتذہ و ہیڈ ٹیچرز کو سزائیں دیکر ان کا معاشی قتل کیا جارہا ہے۔
ڈراپ آئوٹ اور طلباء غیر حاضری کا ذمہ دار اساتذہ کو ٹہرا کر تبادلہ جات اور سالانہ ترقیاں بند کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ اگر اساتذہ کی تضیحک اور سزائوں کا سلسلہ نہ رُکا تو اساتذہ پنجاب تعلیمی اداروں کی تالہ بندی پر مجبور ہوجائیں گے۔ احتجاجی کنونشن میں سینکڑوں اساتذہ سمیت ضلعی و ڈویژنل عہدیداروں نے بھر پور شرکت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ گرینڈ ٹیچرز الائنس کے زیر اہتمام 22 دسمبر کو لاہور میں ہونیوالے احتجاجی مارچ و دھرنے میں بھر پور شرکت کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.