سندھ پولیس نی12 ربیع الاول کے جلوسوں کے سیکیورٹی سے متعلق روٹ کی تفصیل جاری کردی
بدھ 7 دسمبر 2016 22:46
(جاری ہے)
ج) جلوس اہلسنت والجماعت زیر قیادت شاہعبدالحق قادری صاحب۔
بوقت 03:00 بجے دوپہر روٹ: میمن مسجدکھارادار، ایم اے جناح روڈ، کیپری لائٹ سگنل، نمائش چورنگی تا نشتر پارک۔?قانون نافذ کرنے والے ادارے، ٹا?ن انتظامیہ ، میڈیا اور ایمبولینس سروس کے منتظمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جلو س میں شرکت کے لیے اپنی گاڑیوںکا اجازت نامہ(پاس / اسٹیکر) حاصل کرنے کے لیے دفترDIGP، ٹریفک کراچی (سیکیورٹی برانچ) گارڈن ہیڈکوارٹرز، آغا خان سوئم روڈ، کراچی میں 9تا11 دسمبر 2016 تک درخواست جمع کرائیں اور 11دسمبر کو اسٹیکر حاصل کر سکتے ہیں۔گورنمنٹ ادارے دفتری لیٹر کے ساتھ جبکہ میڈیا اور ایمبولینس کے لیے لیٹر کے ساتھ گاڑیوں کے کاغذات ، ڈرائیور کے لائسنس، CNIC اور 2 عدد تصاویر تصدیق شدہ کے ساتھ رجوع کریں،قانون نافذ کرنے والے ادارے، ٹا?ن انتظامیہ ، میڈیا اور ایمبولینس سروس وغیرہ کے منتظمین اسٹیکر (PASS) حاصل کرنے کے لئے اپنا اصل شناختی کارڈ ، ادارے کا شناختی کارڈ اور ادارے کے لیٹر کی کاپی دکھائیں گے اور اسٹیکر (PASS ) حاصل کر تے وقت شناختی کارڈ و ادارے کے شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرواکر اسٹیکر (PASS) حاصل کرنے کے مجاز ہوں گے،?نیز اہلسنت کے عہدیدران و منتظمین و دیگر شرکا ئ گاڑیوں کے اسٹیکر حاصل کرنے کے لیے اپنے ادارے کے لیٹر ہیڈپر DIGP، ٹریفک کراچی کے نام درخواست جس کے ساتھ مندرجہ ذیل اصل دستاویزات اور تصدیق شدہ فوٹو کاپی منسلک ہوں 9تا 11دسمبر 2016تک دفتر جماعت اہلسنت پاکستان ، کراچی، کے دفتر واقع ضیائ الدین لائٹ سگنل نزد پاکستان چوک (0213-2620222) میں جمع کراکے رسید حاصل کریں۔ اور 11 دسمبر 2016کو شام کے اوقات میں جماعت اہلسنت کے دفتر میں اصل رسید اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرواکر اسٹیکر (PASS) حاصل کر سکیں گے،اسٹیکر حاصل کر نے کے لیے ذیل دستاویزات درخواست کے ساتھ ضرور فراہم کرنا ضروری ہوگی، 1 ) گاڑی کی رجسٹریشن بک کی فوٹو کاپی تصدیق شدہ۔ 2) ڈرائیونگ لائسنس کی فوٹو کاپی تصدیق شدہ3) ڈرائیور کی تصاویر 2 عدد 4 ) قومی شناختی کارڈ کی فو ٹو کاپی تصدیق شدہ۔5) ادارے کا لیٹر۔اسٹیکر حاصل کر نے والے مالکان کے لئے ضروری ہے کہ اسٹیکر کو گاڑی کی ونڈ اسکرین پر چپساں کریں گے اس کے بغیر کسی گاڑی کو جلوس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی " -12 ربیع الاول والے دن کسی بھی شخص یا ادارے کو اسٹیکر یا پاس جاری نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.