کوئٹہ ‘احتساب عدالت نے کروڑوں روپے کی گندم خردبرد کے مقدمات میں نامزد سابق صوبائی وزیر اسفند یار خان کاکڑ اور سابق فوڈ ڈائریکٹر ظاہر جان جمالدینی کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
بدھ 7 دسمبر 2016 22:47
(جاری ہے)
گزشتہ روز کیس کی سماعت شروع ہوئی تو دونوں ملزمان کے وکلائ کی جانب سے انہیں پیشی سے استثنیٰ کی الگ الگ درخواستیں پیش کی گئی جس سے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے دونوں ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے۔
واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ اور سابق ڈائریکٹر فوڈ ظاہر جمالدینی پر گندم کی بوریاں غائب کرکے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ،ملزمان کے متعلق بتایاجاتاہے کہ انہوں نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ضمانت کیلئے درخواستیں جمع کی تھی تاہم انہیں عدالت نے ماہ نومبر میں خارج کردیاتھا،گزشتہ روز وہ پیش نہیں ہوئے تو عدالت نے دونوں ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اور نیب حکام کو ہدایت کی کہ وہ دونوں ملزمان کوگرفتار کرکے عدالت میں پیش کرے ،مقدمات کی اگلی سماعت 23دسمبر کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.