ضلعی الیکشن کمیشن لورالائی کے زیر اہتمام قومی دن برائے ووٹر 7دسمبر کی مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد
بدھ 7 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
ووٹ کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لئے الیکشن کمیشن 7دسمبر کو قومی دن برائے ووٹران کے طور پر مناتی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر لورالائی محمد زمان بازئی نے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں لیڈر شپ کی کمی ہوتو وہ ہجوم بن جاتا ہے۔ اقتدار اعلیٰ عوام ہی ہیں۔ اس لئے ووٹ کی اہمیت کو سمجھ کر اس کا صحیح استعمال ضروری ہے۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی نعمت خان جلال زئی نے اس موقع پر کہا کہ بد قسمتی سے ہمارے ملک میں عوام کو ووٹ کا حق بہت دیر سے ملا۔ 9سال تک ملک میں باقاعدہ آئین ہی نہیں تھا۔ پھر جب ووٹ کا حق دیا تو مخصوص افراد ووٹ کا استعمال کرتے ہر ایک کو یہ حق حاصل نہ تھا ۔ سیاسی جمہوری جماعتوں کی کوششوں سے آج ہر امیر و غریب اور عورت کو یہ حق حاصل ہے۔ جس کا صحیح استعمال ہم سب پر لازم ہے۔ سمینار سے سکولوں کے طلباء اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور ووٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.