سکولوں کو فرنیچر کی ترسیل کا کام جلد شروع کیا جائے گا ،وزیرتعلیم کی زیرصدارت اجلاس
بدھ 7 دسمبر 2016 23:44
(جاری ہے)
مزید خیبر پختونخواکے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت کھیلوں سے متعلق سہولیات کی فراہمی کے منصوبے میں تاخیر پر صوبائی وزیر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ اس حوالے سے متعلقہ ذمہ داران دو ہفتے کے ا ندر اندر اپنی رپورٹ پیش کریں بصورت دیگر انہیں ہٹا کر نئے کنسلٹنٹ ہائیر کریں۔
صوبائی وزیر نے آئندہ سرکاری سکولوں میں کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کے موقع پر طلباء کے والدین کو بھی مدعو کیاکریں تاکہ نہ صرف طلباء بلکہ والدین کا بھی سرکاری سکولوں پر اعتماد بڑھے۔ اسی طرح گرلز کیڈٹ کالج مردان کا قیام،سمارٹ سکولز،سٹنڈرائزیشن آف ہائیر سیکنڈری سکولز،برٹش کونسل کے تعاون سے ٹیچرز ٹریننگ پروگرام،سرکاری سکولوں میں ناپید سہولیات کی فراہمی اور سکول بیسڈ ریکروٹمنٹ سمیت پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی بل جیسے امور پر اب تک ہونیوالی پیش رفت اور اس ضمن میں حائل رکاوٹوں پر تفصیل سے بحث ہوئی اور مختلف منصوبوں کی جلد تکمیل کے لئے صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو سختی سے تاکید کی۔ اجلاس کے شرکاء سے باتیں کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے واضح کیاکہ وہ عملی کام پر یقین رکھتے ہیں لہذا حکومت کی طرف سے وقتاً فوقتاً جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ شعبہ تعلیم کو دیگر صوبوں کے لئے رول ماڈل بنایاجاسکے۔مزید قومی خبریں
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.