سی پیک منصوبہ سے صوبہ بلوچستان کے لئے ترقی کے نئے در وا ہوں گے ،ْاحسن اقبال
منصوبے کے مغربی روٹ کے مطابق شبہات غلط ثابت ہوئے ہیں ،ْ روٹ سے چین کا پہلا تجارتی قافلہ مشرق وسطیٰ کے لئے سامان لے کر روانہ ہو گیا ہے ،ْ وفاقی وزیر کا بیان
جمعرات 8 دسمبر 2016 15:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ گزشتہ67 سالوں میں پاکستان میں صرف 17ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی ہے جبکہ اس منصوبے کے ذریعے آئندہ تین سالوں کے دوران بجلی کے قومی نظام میں 11ہزار میگاواٹ بجلی شامل ہو گی جس سے توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
انہوںنے مزید بتایاکہ دیامر بھاشا ڈیم کاافتتاح آئندہ سال ہو گا ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کو معاشی طورپر مضبوط بنانے کے لئے موجودہ حکومت کا معاشی ایجنڈا بہت اہم ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومتی اقدامات کے باعث شرح نمو میں نمایاں اضافہ ہواہے۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.