طیارہ حادثہ میں چینی باشندے کی ہلاکت قدرتی امر ہے ‘ ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے‘ ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے میں تندہی سے کام جاری رکھیں گے
پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈانگ کا طیارہ حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار
جمعرات 8 دسمبر 2016 15:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ نے گزشتہ روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کے المناک حادثہ میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو چینی سفیر نے قومی ایئر لائن کے طیارے کے المناک حادثہ جس میں چینی باشندے سمیت غیر ملکیوں‘عملے کے 5 ارکان اور دیگر مسافر جاں بحق ہو گئے تھے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
انہوں نے حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ہم حادثہ میں چینی باشندہ کی ہلاکت قدرتی امر ہے اس سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے اور ہم پاکستان میں اپنے جاری پروجیکٹس کو مکمل کرنے میں پوری تندہی سے کام جاری رکھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.