دورہ جنوبی افریقہ ، سری لنکن سکواڈ کا اعلان ،وسیم اکر م کے تیار کردہ چار پیسرز ٹیم میں شامل
جمعہ 9 دسمبر 2016 12:50
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) سری لنکا نے جنوبی افریقہ سے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے نئے فاسٹ بولر ویکم سنجایا بندارا کو بھی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ان سب کو پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم نے خصوصی طور پر جنوبی افریقی کنڈیشنزکے حوالے سے ٹریننگ کرائی ہے۔
(جاری ہے)
انجریز کے باعث زمبابوے کے ٹور سے محروم ہونے والے کپتان انجیلو میتھیوز اور ان کے ڈپٹی دنیش چندیمل کی واپسی ہوئی۔
جنوبی افریقی ٹور میں آئی لینڈرز ٹیسٹ کے بعد پانچ ون ڈے اور تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز بھی کھیلیں گے۔اسکواڈ کپتان میتھیوز، چندیمل، ڈیموتھ کرونا رتنے، کوشل سلوا، کوشل پریرا، دھنن جایا سلوا، کوشل مینڈس، اپل تھارنگا، دشمانتھا چمیرا، سورنگا لکمل، لاہیرو کمارا، نوان پردیپ، ویکم سنجایا بندارا، رنگانا ہیراتھ اور دلروان پریرا پر مشتمل ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.