صوبائی سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولتوں کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں ،کمشنرز ، ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن افسران اور محکمہ صحت کے حکام ہسپتالوں کے باقاعدگی سے دورے کریں،صحت کے شعبہ میں بہترین خدمات کی فراہمی ضلعی اور ڈویژنل حکام کوذمہ داری ہرصورت نبھانا ہے، ہسپتالوں میں اربوں روپے کی لاگت سے فراہم کی جانے والی ادویات مستحق مریضوں تک ہر صورت پہنچنی چاہیئں،منتخب نمائندے ، انتظامیہ اور صحت کے شعبہ سے وابستہ افراد دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے محنت سے کام کریں
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی لندن سے لندن سے صوبائی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اعلی حکام کو ہدایات
جمعہ 9 دسمبر 2016 22:57
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.