طیارہ حادثہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، ایسے واقعات کا سدباب ہونا چاہئے اور تمام طیاروں کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم بلوائی جائے ،مولانا فضل الرحمن کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:45
(جاری ہے)
18 سال کے جوان شخص کو تو کیا کسی بوڑھے شخص کو بھی جبراً مسلمان نہیں بنایا جا سکتا لیکن کسی کو اسلام قبول کرنے سے روکنا بھی جبر ہے جو ناقابل قبول ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پر ہمسایہ ممالک کے ساتھ نرم اور دوستانہ تعلقات رکھنے کی اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ افغان مہاجرین کے مسئلے میں حساسیت تھی جس طرح کے پی کے حکومت نے اس سلسلے میں پالیسی اختیار کی اس سے بدمزگی پیدا ہوئی۔ اب وفاقی اور صوبائی حکومت نے اس مسئلے میں یکساں حکمت عملی طے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں بھی مہاجرین مقیم ہیں لیکن وہاں انہیں قوانین کے تابع بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رویوں سے ہی جمہوریت مستحکم ہو گی ، پیپلز پارٹی کے چار نکات سے اتفاق نہیں کرتا اور نیشنل سیکورٹی کمیٹی قائم کرنے کا مخالف ہوں۔ تحریک انصاف کی پالیسیاں ناکامی کا شکار ہیں۔ اس طرز سیاست پر ان کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اللہ تعالیٰ جنیدجمشید سمیت طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بخشش فرمائیں۔ نماز جمعہ کی امامت کے بعد انہوں نے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے خصوصی دعا کرائی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو دشمن سے محفوظ فرمائے۔ اس موقع پر ملک میں باران رحمت کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.