سولومن جزائر میں زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 دسمبر 2016 01:00

سولومن جزائر میں زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2016ء) سولومن جزائر میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سولومن جزائر میں مسلسل دوسرے روز شدید زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 6.9 بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :