وزیر اعلیٰ پنجاب طبی معائنے کے بعدکل لندن سے وطن واپس پہنچیں گے
شہباز شریف کے تمام ٹیسٹ نارمل آئے ہیں ، سرکاری ٹی وی
ہفتہ 10 دسمبر 2016 13:21
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ شہباز شریف لاہور سے ترکی روانہ ہوئے تھے جہاں انہوںنے عبد اللہ گل میوزیم اور لائبریری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے علاوہ اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کی تھیں ۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ لندن روانہ ہو گئے تھے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں حکومتی امور کی انجام دہی کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے سینے میں اچانک تکلیف محسوس ہوئی تھی جس پر انہیں طبی امداد کے لئے نجی ہسپتال لیجایا گیا ۔وزیر اعلیٰ کے معمول کے ٹیسٹ ڈیڑھ ماہ قبل شیڈول تھے لیکن وہ مصروفیات کے باعث لندن نہیںجا سکے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.