بھارتی اسپنرایشون نے نیا اعزازحاصل کرلیا
ایشون ٹیسٹ کیریئر میں ایک اننگز میں زیادہ بار پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بالر بن گئے
ہفتہ 10 دسمبر 2016 14:37
(جاری ہے)
باصلاحیت بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، انگلینڈ کیخلاف ممبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 6 وکٹیں لینے کے بعد ایشون نے ایک اننگز میں زیادہ مرتبہ پانچ یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بالر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ایشون نے اس میچ میں 23 ویں بار پانچ یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ کیلنڈر ائر میں اب تک 65 وکٹیں لے کر سرفہرست ہیں۔واضح رہے کہ اس فہرست میں سابق بھارتی کپتان انیل کمبلے 35 بار پانچ یا اس سے زائد وکٹیں لے کر سرفہرست ہیں جبکہ ہربھجن سنگھ 25 بار یہ کارنامہ سرانجام دے کردوسرے نمبر پرہیں۔ سابق کپتان کیپل دیو نے 23 بار پانچ سے زائد وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.