امریکہ داعش سے لڑنے کے لیے مزید200 فوجی شام بھیجے گا،اوبامانے منظوری دیدی
شامی صدرکے سب سے بڑے حامی روس نے محض خانہ جنگی کو ہوا دی،امریکی وزیردفاع کا خطاب
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:17
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پہلا کام دولتِ اسلامیہ کے سرطان کی بنیادی رسولی کا خاتمہ ہے جو شام اور عراق میں موجود ہے، کیوں کہ جتنی جلد ہم دولتِ اسلامیہ کے وحشیانہ نظریات پر قائم اسلامی ریاست کے حقائق اور تصور کر ختم کریں گے، اتنی ہی جلدی ہم سب محفوظ ہو سکیں گے۔
ایش کارٹر نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما نے گذشتہ ہفتے اس تعیناتی کی منظوری دی تھی۔انھوں نے کہا کہ شامی صدر بشار الاسد کے سب سے بڑے حامی روس نے محض 'خانہ جنگی کو ہوا دی ہے جس سے شامی عوام کی تکالیف کی طوالت میں اضافہ ہو گیا ہے۔شام کی خانہ جنگی میں بشار الاسد کو روس، ایران اور بعض شیعہ جنگجو دھڑوں کی حمایت حاصل ہے، جب کہ بیشتر عرب ممالک، ترکی، اور امریکہ ان کے خلاف ہیں۔اس کے علاوہ وہاں ایک اور جنگ بھی جاری ہے جو دولتِ اسلامیہ کے خلاف ہے۔عراقی شہر موصل اور شامی شہر رقہ اس شدت پسند تنظیم کے گڑھ سمجھے جاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.