ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔25 گرفتار
ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:50
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ نیو ملتان نے ملزم محمد علی سے 435 گرام چرس، ملزم ندیم سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ گلگشت نے ملزم قیصر سے 125 گرام چرس، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم صدیق سے 6 لیٹر شراب، پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے ملزم محمد فیاض سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم محمد اختر سے 20 لیٹر شراب، پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم محمد احسان سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے گرفتارکرلیا۔
پولیس تھانہ بستی ملوک نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا اور ملزمان جمشید، شکیل، اعجاز، حنیف اور عامر کوقابو کرلیا۔پولیس نے دائوپر لگی ہزاروں روپے کی رقم بھی قبضے میںلے لی۔دریں اثناء ملتان پولیس نی13اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا 7ملزمان کا تعلق کیٹگری "ای"سے ہے جبکہ6ملزمان کا تعلق کیٹگری "بی"سے ہے۔علاوہ ازیںملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران120نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا جبکہ ایکسائزآفس ملتان میں415نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی116موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.