شہزاد رائے نے شہید جنید جمشید کوانکا نغمہ پیش کرکے یادیں تازہ کردیں
جنید جمشید شہید کو ان کے دوست احباب اپنے اپنے انداز سے خراج عقیدت پیش کرہے ہیں
اتوار 11 دسمبر 2016 11:10
(جاری ہے)
اس حوالے سے گلوکار شہزاد رائے نے بھی اپنے دیرینہ دوست کو ان کا ایک پرانا گانا گا کر خراج عقیدت پیش کیا، جس کے بول آج کے حالات کی عکاسی کرتے ہیں۔
گانے کے بول کچھ یوں ہیں -بیتی ہوئی باتوں کو جاگی ہوئی راتوں کو یاد کرنا‘۔۔۔۔ اور جی لینا۔۔۔۔ میں مر جاؤں تو مت رونا۔۔معروف گلوکار شہزاد رائے نے جنید جمشید کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا یہ گانا جنید جمشید نے نوے کی دہائی میں گایا تھا۔ آج وہ ہم میں موجود نہیں ہیں لیکن شہزاد رائے نے ان کا گانا گا کر ان کی یادیں تازہ کردیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.