سماج وادی پارٹی کے رہنما کا نریندر مودی اور امیت شاہ کا سر کاٹ کر لانیوالے کو انعام دینے کا اعلان
اتوار 11 دسمبر 2016 15:20
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) بھارتی ریاست اتر پردیش میں حکمران سماج وادی پارٹی کے یوتھ ونگ کے سربراہ ترن دیو یادیو نے کرنسی بحران کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کو ٹھہراتے ہوئے دونوں لیڈروں کے سر کو پیش کرنے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ترن دیو یادیوکی ایک متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انھوںنے کرنسی بحران کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کو ٹھہراتے ہوئے دونوں لیڈروں کے سر کو پیش کرنے کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ترن دیو یادیو کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔ویڈیو میں ترن دیو یادیو کا کہنا تھاکہ مودی جو کہ 2002میں گجرات میں فسادات کے بھی ذمہ دار ہیں انہیں سخت سردی اور دھند میں غریب اور عمر رسیدہ لوگوں کے قطار میں لگنے کا درد محسوس نہیں ہورہا کئی لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ ان حالات کی ذمہ داری مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ پر عائد ہوتی ہے ایسے افراد کے سر کاٹ دینے کی ضرورت ہے اور جو بھی ان کے سر پیش کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.