مختلف محکموں کے نان گزٹیڈ ملازمین کوبہبود فنڈز سے 57 لاکھ 38ہزار 300 روپے فراہم کرنے کی منظوری
اتوار 11 دسمبر 2016 21:40
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ڈی سی او سلمان غنی کی ہدایت پرڈی اوسی آفتاب احمدکی زیرصدارت ضلعی بہبود فنڈ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں کے نان گزٹیڈ ملازمین کی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔
اس دوران سرکاری ملازمین کی بیوائوں کو ماہانہ گرانٹ کے 89 کیسز میں ایک لاکھ 29 ہزار 300 روپے،میرج گرانٹ کی مد میں 246 درخواست گزاروں کو 38 لاکھ 75 ہزار روپے،تجہیز و تکفین کی مد میں 258 درخواست گزاروں کو 15 لاکھ 48 ہزار روپے اور سرکاری ملازمین کے بچوں کو تعلیمی وظائف کی مد میں ایک لاکھ 86 روپے دینے کی منظوری دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.