گگلی اور فلپر سیکھے بغیر یاسر شاہ کو مشکلات کا سامنا رہے گا :عبدالقادر
پیر 12 دسمبر 2016 13:59
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12دسمبر۔2016ء ) عظیم سپن ماسٹر عبدالقادرکا کہنا ہے کہ گگلی اور فلپر گیند سیکھے بغیر لیگ سپنر یاسر شاہ کو مشکل کا سامنا رہے گا۔ایک کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹر ویو میں 61سالہ ”گگلی ماسٹر “ کا کہنا تھاکہ یاسر شاہ ایک اچھے باؤلر ہیں ،2009ء میں جب میں چیف سلیکٹر تھا تو وہ ہمارے ریڈار پر موجود اور ان 20کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کے بارے میں ہم نے پی سی بی کو کہا تھا کہ وہ مستقبل کے ان کھلاڑویوں کو نظر میں رکھے ۔
یاسر کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بغیر گگلی اور فلپر کے ایک لیگ سپنر کو کبھی نہ کبھی مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے اور حالیہ کچھ عرصے کے دوران میں نے ان میں بھی یہ چیز دیکھی ہے ، میرے خیال میں وہ اپنی طرف سے گگلی کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر وہ سپن ہونے کی بجائے سیدھی چلی جاتی ہے ، انہیں فلپر کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہ جس کی وجہ شاید یہ ہوسکتی ہے کہ انہیں گیند پر گرفت کرنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.