پشتو ادبی بہیر سلارزئی کے زیر اہتمام تحصیل سلارزئی میں مشاعرے کا انعقاد
سلارزئی کی مردم خیز مٹی نے قاضی عبدالحلیم اثراور میاں گل (گٹکی میاں صاحب) جیسے نامور علمی اور ادبی شخصیات پیدا کئے ہیں‘مقررین
منگل 13 دسمبر 2016 14:16
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ شعراء معاشرے کی عکاس اور قوم کے ترجمان ہوتے ہیں ۔
اسلئے شعراء کو قوم کی آنکھیں کہیں جاتے ہیں ۔ انہوں نے شعراء پر زوردیا کہ اپنے اشعار میں قوم کی اصلاح کریں اور علاقائی مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ علاقائی تنازعات ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ پروگرام کے مہمان خصوصی اشنا باجوڑی نے پشتو ادب پر تفصیلی بحث کے بعد کہا کہ نوجوان شعراء کی اصلاح کی ضرورت ہے تاکہ ان کے اشعار کی فنی خامیاں دور ہوجائے ۔ مشاعرے میں پشتو ادبی بہیر سلارزئی کے صدر حاجی محمد شفق، باجوڑ پشتو ادبی کاروان کے سیکرٹری جاوید ثاقب ، فرمان اللہ فرمان ، ابراہیم بیدار ،گلاب جان دلسوزاو ر دیگر نے اپنے اپنے کلام سناکر لوگوں سے خوب داد وصول کی ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.