فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر میں تعیناتی کے لئے اسسٹنٹ ‘ سٹینو ٹائپسٹ ‘ڈیٹا انٹری آپریٹر ‘یو ڈی سی اور ایل ڈی سی کے لئے ابتدائی ٹیسٹ میں کامیاب قرار ہونے والے امیدواروں سے مصدقہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت
منگل 13 دسمبر 2016 14:26
(جاری ہے)
ایف پی ایس سی ہیڈکوراٹر کے مطابق اسسٹنٹ (بی ایس 14)‘سٹینو ٹائپٹسٹ(بی ایس 14) ‘ڈیٹا انٹری آپریٹر (بی ایس 12) ‘یو ڈی سی (بی ایس 9)‘ایل ڈی سی (بی ایس 7) کے لئے مجموعی طور پر 155امیدوار ابتدائی ٹیسٹ میں کامیاب قرار پائے ہیں ۔
ان امیدواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی تصدیق شدہ دو تصاویر ‘شناختی کارڈ ‘میٹرک ‘انٹر میڈیٹ کی اسناد‘سرٹیفکیٹس ‘ کمپیوٹر کی تعلیم کا سرٹیفکیٹ ‘ ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کاپیاں 17دسمب سے قبل ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر کو ارسال کیں جائیں ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.