نبی کریمﷺ نے اپنے عمل اور کردار سے ثابت کیا کہ اسلام ہی انسانیت کی معراج ہے،وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد
منگل 13 دسمبر 2016 14:46
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات، مرکزی سیرت کمیٹی اٹک کے نگرانِ اعلیٰ حاجی محمد الیاس، صدر حاجی الماس، صدر انجمن تاجران راشد الرحمان خان، نائب صدر ڈاکٹر عرفان قادری، ڈسٹرکٹ خطیب مولانا غلام محمد صدیقی، سید خادم حسین نقوی کربلائی، علامہ رفاقت حقانی، سید یاور بخاری ، حاجی محمد یوسف، حافظ عبدالحمید نقشبندی، علامہ محفوظ الرحمان رضوی، صاحبزادہ حافظ سعید، صاحبزادہ اکرم علوی، مولانا ضیاء نورانی، ڈاکٹرضیاء الرحمان، سید عبدالظاہر رضوی،سید سجاد حسین بخاری آف باغ نیلاب، قاری حنیف، طاہر الرحمان، علامہ محفوظ الرحمان، نامزد چیئرمین بلدیہ اٹک ناصر محمود شیخ، وائس چیئرمین ملک طاہر اعوان ٹی ایم او سردار آفتاب احمد خان کے علاوہ عاشقانِ رسولﷺ کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔
جلوس میں 130نعت خوان پارٹیوں نے سول پاک ﷺ کے حضورعقیدت کے پھول نچھاور کیے، برق روڈ پر پہنچنے پر امام بارگاہ پنجتنی کے سٹیج پر تمام شرکائے جلوس کا استقبال کیا گیا ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ،گرم مشروبات اور مٹھائی سے تواضع کی گئی ۔اس موقع پرسیکیورٹی کے انتہائی سخت کیے گئے تھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت خود موقع پر موجود رہ کر سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ لیتے رہے جبکہ بلدیہ اٹک کی جانب سے جلوس کی گذرگاہوں پر صفائی کے خاطر خواہ انتظامات دیکھے گئے ،جلوس کا اختتام ایم سی بوائز ہائی سکول میں ہوا جہاں پر علامہ رفاقت حقانی نے اختتامی دعا کروائی۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.