تحریک انصاف 24 ویں آئینی ترمیم کی بھرپور مخالفت کریگی، میاں فرخ حبیب
پاکستان میں کرپشن اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ ایک چپڑاسی سے لیکر وزیر اعظم تک کرپشن کے الزامات ہیں جن کا پوری دنیا میں چرچہ ہے، ڈپٹی سیکرٹری تحریک انصاف فیصل آباد
منگل 13 دسمبر 2016 19:05
(جاری ہے)
آنے والا وقت پا کستان تحریک انصاف کا ہے ،آئندہ عوامی طاقت سے اقتدار میں آکر پا کستان تحریک انصاف ملک میں سے کرپشن سمیت تما م مسائل ختم کر کے پا کستان کو خوشحال ملک بنائیں گے جس میں عوامی فیصلوں کو ترجیحی دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ نواز لیگ نے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا،مہنگائی ،بے روز گاری ،بجلی اور اب گیس کی لو شیڈنگ سے عوام فاقوں کا شکا ر ہے ۔ملک میں لا ء اینڈ آرڈر کی صورتحال بد ترین ہو چکی ہے ،ملک میںامن وامان کی صورتحال دن بدن بدترین ہو تی جارہی ہے ۔حکمران آمریت کو عوام پر مسلط کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مو جو دہ کرپٹ حکومت اپنے انجام سے خوفزدہ ہے ۔پاکستان کی سیاست میںکرپٹ عناصرکیلئے ٖپی ٹی آئی کرپشن کے تمام دروازے بندکرچکی ہے اور پی ٹی آئی کی جدوجہد کے نتیجے میں عوام بیدار ہو چکی ہے ۔ملک میں پانامہ لیکس میں بے نقاب ہونے والے حکمران کبھی کرپشن کا قلع قمع کرنے میں سنجیدہ نہیں ہو سکتے ۔انہوں نے کہاکہ کر پشن کا خاتمہ کر کے ہی ملک کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے ورنہ تباہی عوام کا مقدررہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.