متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن کے انتخابات مکمل ،حکیم اللہ فوجی مسلسل چوتھی بار صدر منتخب
منگل 13 دسمبر 2016 20:20
(جاری ہے)
نتائج کے مطابق حکیم اللہ فوجی مسلسل چوتھی بار فیڈریشن کے مرکزی صدر جبکہ میاں رحم بادشاہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔
دیگر عہدیداروں میں حاجی صدیق اللہ سینئر نائب صدر ، عطاء اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،انعام الحسن فنانس سیکرٹری، امجد علی آفس سیکرٹری اور وحید درانی پریس سیکرٹری شامل ہیں ۔ نو منتخب صدر حکیم اللہ فوجی اپنے خطاب کے دوران جذبات پر قابو نہ پا سکے اور آب دیدہ ہو گئے ۔ نو منتخب صدر حکیم اللہ فوجی اور جنرل سیکرٹری میاں رحم بادشاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تاجروں نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے انشاء اللہ وہ ان پر پورا اترینگے اور تاجروں کے مفادات اور تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.