ٹیک انکیوبیٹرپلان9 نے نویں کورس کے لئے درخواستیں طلب کر لیں
18سال سے زائد عمر کاکوئی بھی پاکستانی مرد یا خاتون20دسمبر تک درخواستیں بھجوا سکتا ہے
منگل 13 دسمبر 2016 20:54
(جاری ہے)
منتخب افراد کو پی آئی ٹی بی میں مفت دفتر، تربیت اور وظیفہ دیا جا ئے گا جبکہ انہیں متعدد ورکشاپس کے ذریعے بہترین نیٹ ورکنگ کے مواقع ملیں گے اوروہ بین الاقوامی مقابلہ جات و ایکسچینج پروگراموں کا حصہ بھی بن سکیں گے۔
طے کردہ اہلیت کے مطابق ایک سٹارٹ اپ کے لئے صرف ایک درخواست قابلِ قبول ہوگی اور اس کے زیادہ سے زیادہ دو عہدیدار یعنی ایک سی ای او اور ایک سی ٹی اوپروگرام میںشامل ہو سکیں گے۔اس دفعہ ’علم آئیڈیا۔2‘ کے تحت سٹارٹ اپ کی ایک نئی کیٹیگری ’’ایڈ ٹیک(Ed-Tech) بھی متعارف کرائی گئی ہے۔مزید تفصیلات ویب سائیٹhttp://plan9.pitb.gov.pk/thelauchpad/ پربھی دستیاب ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.