سپریم کور ٹ نے اغوا میں ملوث دو ملزمان کو ناکافی شواہد پر بری کردیا
منگل 13 دسمبر 2016 21:31
(جاری ہے)
یادرہے کہ ملزم سجاد بٹ اور محمد وارث پر سرائے عالمگیر سے طارق بشیر نامی شخص کو اغوا کرنے کا الزام لگایاگیا تھا، جس پرٹرائل کورٹ نے استغاثہ کے ثبوتوں کی روشنی میں ملزمان کو عمر قید کی سزا دی تھی جبکہ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کافیصلہ برقرار رکھا تھا جس کیخلاف ملزمان نے سپریم کور ٹ میں ا پیل دائرکی تھی۔
سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکیل نے پیش ہوکرعدالت کوبتایاکہ میرے موکلان نے کسی کواغواکرنے میں ملوث نہیں۔ ان کوغلط سزاسنائی گئی ہے۔ فاضل وکیل نے بتایاکہ استغاثہ کے گواہوں کے بیانات اور شواہد میں تضاد ات پایاجاتاہے لہذا استد عاہے کہ ناکافی شواہد پردونوں کوبری کیا جائے جس پرعدالت نے قراردیاکہ استغاثہ کے ثبوت اس قابل نہیں جس کو بنیاد بنا کر ملزمان کو سزا دی جائے۔ تھا۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو بری کرتے ہوئے قرار دیا کہ اگر ملزمان کسی دوسرے کیس میں مطلوب ملزم نہیں تو انھیں فوری رہا کردیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.