مارشل آرٹ گیمز فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ فائنل مقابلے کل منعقد ہو گا
مقابلے پانچ ویٹ کٹیگریز میں ہونگے منتخب کھلاڑی نیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کراچی جائیں گے
منگل 13 دسمبر 2016 21:53
(جاری ہے)
KPمارشل آرٹ ایسو سی ایشن کے صدر اور KPفل کنٹکٹ کراٹے ایسو سی ایشن کے چئیرمین صاحبزادہ الہادی نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے بتایا کہ ان مقابلوں میں جو کھلاڑی فائنل جیتیں گے ان کو KPٹیم میں شامل کیا جائے گا جو کہ 24-26دسمبر کراچی میں ہونے والے نیشنل فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ میں صوبے کی نمائندگی کریں گے۔
نیشنل ٹورنامنٹ میں منتخب ہونے والے کھلاڑی یورپ میں ہونے والے انٹر نیشنل مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔مقابلے ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن WKOجاپان کے رولز فل کنٹکٹ کے تحت پانچ ویٹ کٹیگریز میں ہوںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.