سیرت رسول ؐ کا پیغام ہے کہ مسلمان انفرادی ، اجتماعی اور ریاستی زندگی قرآن و سنت کے مطابق گزاریں ، قیام پاکستان کا مقصد تھاکہ اسے مدینہ منورہ کی طرز پر ماڈل اسلامی ریاست اور اسلام کا قلعہ بنایا جائے اور عالم اسلام کی رہنمائی کی جائے ، بدقسمتی سے حکمران طبقہ نے پاکستان کو ان مقاصد کے راستہ پر چلانے کی بجائے اغیار کی ذہنی ، تہذیبی اور معاشی غلامی کا شکار کر دیا ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا لاہور میں سیرت کانفرنس سے خطاب
منگل 13 دسمبر 2016 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہمیں ترکی کے عوام کا دکھ درد کا احساس ہے ۔
پاکستان خود بھی استعماری قوتوں کا ہدف ہے ۔ عالم اسلام کے اتحاد کے لیے پاکستان اور ترکی بھر پور اور موثر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ پرنٹ ، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کو عالم اسلام کے اتحاد کے لیے بہتر بنیادوں پر ترتیب دیا جائے ۔ لیاقت بلوچ نے ترک عوام کو طیب اردگان کی قیادت پر اعتماد اور فوجی بغاوت کو ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ ترکی کی ہزاروں مساجد مضبوط مورچہ ثابت ہوئی ہیں ۔ رسول اللہ ؐکی امت کا فرض ہے کہ قرآن و سنت کی بنیاد پر عظیم اتحاد تشکیل دیں ۔ اس موقع پر محمد اصغر ، عبدالغفار عزیز ،احمد سلمان بلوچ ، ترکی کے سفیر اور پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے افسران بھی موجودتھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.