زرعی یونیورسٹی میں گل دائودی کی تین روز نمائش شروع
منگل 13 دسمبر 2016 23:33
(جاری ہے)
نمائش میں رکھنے گئے پھولوں کو چار گروپس میں تقسیم کرتے ہوئے خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھا ۔ نمائش میں گل دائودی کے پھولوں کو گملوںمیں سجانے کے ساتھ ساتھ ان کی کٹ فلاو ر پیشکش‘ کٹ فلاورگلاب سمیت موسم خزاں کے پھولوں کو انتہائی دل آویز انداز میں سجایا گیا تھا۔
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقراراحمد خاں نے کہا کہ ہمیں روزمرہ زندگی کے اُتار چڑھائو اور غمگین حالات میں موسم بہار کے پھولوں سے بالعموم اور موسم خزاں میں کھلنے والے پھولوں سے بالخصوص سیکھنا چاہئے جو ہمیں جھاڑے میں بھی مسکرانا سیکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی شہر کا واحد ادارہ ہے جو پورا سال شہریوں کی دلچسپی کیلئے خوبصورت پروگرام منعقد کرتا چلا آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہارٹیکلچرسائنسز کے بڑھتے ہوئے کردار نے ہمارے گریجوایٹس کیلئے روزگار کے مزید مواقع پیدا کئے ہیں۔ کنونیئر مینجمنٹ کمیٹی ڈاکٹر افتخار احمد کے مطابق نمائش میں شہر کے تمام تعلیمی اور تحقیقی اداروں کے نوجوانوں سمیت کاروباری اداروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انسٹیٹیوٹ میں فلوریکلچر و لینڈسکیپنگ کے طلباء و طالبات بھی نمائش میں بھرپور انداز میں حصہ لے رہے ہیں جس سے انہیں پیشہ وارانہ اُمور میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.